اہلِ بیت کے بارے میں مفتی فضل ہمدرد کو جواب
A Response to Mufti Fazl Hamdard on Ahl al-Bayt
- موضوع
- عقائد
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
اس دعوے کا جواب کہ رسول اللہ ﷺ نے امت کے لیے صرف اہلِ بیت کی چار شخصیات کو اتباع کے لیے چھوڑا اور صحابہ کی اتباع ضروری نہیں۔
محترم مفتی فضل ہمدرد کا تمام فرقوں سے سوال کہ رسول ص نے امت کے لئے صرف اہل بیت یعنی چار شخصیات کو ہی اتباع کے لئے چھوڑا ہے ۔صحابہ کی اتباع ضروری نہیں۔یہ سوال قرآن کی معنوی تحریف ہے ۔یہ ویڈیو دیکھیں ۔ثمیر الدین ۔قاسمی