اسلامی حکومت میں غیر مسلموں کے حقوق
The Rights of Non-Muslims Under Islamic Government
- موضوع
- فقہ
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
اسلامی حکومت میں غیر مسلموں کے حقوق کی وضاحت اور یہ مؤقف کہ ان کے حقوق تقریباً مسلمانوں کے برابر ہیں، ساتھ ہی بنگلہ دیش حکومت کے طرزِ عمل کی تحسین۔
اسلامی حکومت میں جتنے حقوق مسلمانوں کے ہیں تقریبا اتنے ہی حقوق غیر مسلموں کے بھی ہیں ۔بنگلہ دیش کی حکومت اس کی زمہ داری نبھا رہی ہے ۔میں انکو مبارک باد دیتا ہوں ۔ایک مسلمان کو ایسا ہی کرنا چاہئے۔ثمیر الدین قاسمی انگلینڈ