مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

ثمرۃ العقائد کی پاکستان میں اشاعت

Samarat al-ʿAqāʾid Published in Pakistan

موضوع
عقائد
زبان
اردو
دورانیہ
۲ منٹ

جناب کاشف محمود کی شائع کردہ ثمرۃ العقائد کی پہلی پاکستانی اشاعت کا تعارف، جو سستی قیمت میں ضروری عقائد کو جمع کرتی ہے۔

جناب کاشف محمود صاحب گجرات والے نے ثمرہ العقائد پہلی مرتبہ پاکستان میں چھاپی ہے ۔بہت سستی ہے ۔اس میں ضرورت کے تمام عقائد ہیں ۔اس کو جلدی سے خریدیں ۔ورنہ ختم ہو جائے گی ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ