سعودی عرب کبھی کبھی اپنے ہی کیلنڈر کو مؤخر کیوں کرتا ہے
Why Saudi Arabia Sometimes Delays Its Own Calendar
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
سعودی عرب ہمیشہ اپنے پہلے سے بنے ہوئے کیلنڈر پر عمل کرتا ہے اور اُسی کے مطابق گواہی لیتا ہے۔ کبھی کبھار محض یہ تاثر دینے کے لیے کہ ہم رویت پر عمل کرتے ہیں، اپنے کیلنڈر کے خلاف تاریخ مؤخر کر دیتا ہے۔ اِس مرتبہ ذی قعدہ میں ایسا ہی ہوا ہے۔
سعودی عربیہ ہمیشہ اپنے مقدم کیلنڈر پر عمل کرتے ہیں۔اور اسی پر گواہی لیتے ہیں۔لیکن کبھی کبھار تاثر دینے کے لئے اپنے کیلنڈر سے مقدم موخر کر لیتے ہیں تاکہ تاثر دے سکے کہ ہم رویت پر کرتے ہیں۔کیلنڈر پر نہیں کرتے۔جیساکہ اس مرتبہ ذی قعدہ میں موخر کیا ہے اس کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں ثمیر الدین قاسمی