مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

سائنس، سورج اور دنیا کے خاتمے کا وقت

Science, the Sun and the End of the World

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

سورج کی باقی عمر اور سورج و زمین کی رفتار کے سائنسی اندازوں کا ذکر، اس وضاحت کے ساتھ کہ حقیقت اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

سائنس کی مانیں تو قیامت آنے میں ابھی چار ارب سال باقی ہے ۔باقی اللہ اعلم ۔سورج ایک منٹ میں تیرہ ہزار کیلو میٹر دوڑتا ہے ۔اور سورج کے ساتھ ہماری زمین بھی اسی رفتار سے دوڑ رہی ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ