مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

اہلِ بیت میں سولہ شخصیات

Sixteen Members of Ahl al-Bayt

موضوع
عقائد
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

یہ استدلال کہ اہلِ بیت میں سولہ شخصیات شامل ہیں، اور صرف پانچ شخصیات تک محدود کر کے ازواجِ مطہرات کو نکالنے یا ان پر طعن کرنے کی تردید۔

اہل بیت میں 16 شخصیات داخل ہیں ۔شیعہ حضرات جو صرف 5 شخصیات کو داخل مانتے ہیں اور حضور ص کی بیویوں کو نکال دیتے ہیں ۔بلکہ کچھ حضرات ان کو مطعون بھی کرتے ہیں یہ صحیح نہیں ہے۔ ثمیر الدین قاسمی۔انگلیند