طلوع و غروب کے اوقات سطحِ سمندر کے دیے جاتے ہیں
Sunrise Times Are Given at Sea Level
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
ٹائم اینڈ ڈیٹ پر جو طلوع و غروبِ آفتاب کا وقت دیا جاتا ہے وہ سطحِ سمندر کا ہوتا ہے، جبکہ آپ اُس سے بلندی پر ہوتے ہیں۔ اِس لیے پانچ منٹ کا احتیاط رکھیں؛ دس منٹ کی تاخیر بہت زیادہ ہے۔
ٹائم انڈ ڈیٹ پر جو طلوع اور غروب افتاب کا ٹائم دیا جاتا ہے ۔وہ سطح سمندر کا دیا جاتا ہے ۔اور اپ لوگ اوپر ہوتے ہیں اس لئے 5منٹ کا احتیاط رکھیں۔دس منٹ کی تاخیر بہت زیادہ ہے۔اس کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں۔ثمیر الدین قاسمی