مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

دسویں محرم: کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں

The Tenth of Muharram: What to Do and What to Avoid

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

دسویں محرم کو دو چیزیں چھوڑنی چاہئیں اور دو چیزیں کرنی چاہئیں: نہ رونا پیٹنا، نہ ڈھول ڈھمکا؛ بلکہ روزہ رکھنا، اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے لیے دعا کرنا، کہ اُنہی کی شہادت اِسی دن ہوئی۔

دسویں محرم کو دو چیزیں نہیں کرنی چاہئے۔اور دو چیزیں کرنی چاہئے۔اس دن رونا۔پیٹنا نہیں چاہئے۔اس دن ڈھول ڈھماکا نہیں کرنا چاہئے۔اس دن روزہ رکھنا چاہئے۔اور اسی دن حضرت حسیں رض کی شہادت ہوئی ہے اس لئے ان کے لئے دعا کرنی چاہئے۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ