مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

نیون مون سے پہلے افغانستان کی رویت کا دعویٰ

The Afghan Crescent Report Before the New Moon

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

افغانستان کی اس گواہی پر سوال اٹھایا گیا ہے جب چاند سورج سے پہلے غروب ہو چکا تھا اور نیون مون بھی نہیں ہوا تھا۔

۔18مارچ بروز بدھ کو افغانستان میں چاند سورج سے بھی 36 منٹ پہلے ڈوب چکا ہے تو وہاں کے گواہوں نے کیا دیکھا۔دوسری بات یہ ہے کہ ابھی نیون مون بھی نہیں ہوا ہے۔اس لئے 18مارچ کو چاند کا اعلان صرف گواہوں کی وجہ سے کیا ہے ۔چاند ابھی پیدا بھی نہیں ہوا ہے ۔ان کی عید ہندوستان۔پاکستان کے ساتھ 21مارچ بروز سنیچر کو بنتی ہے ۔ثمیر الدین قاسمی