اعلان مغرب سے پہلے ہو جاتا ہے
The Announcement Comes Before Maghrib
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۲ منٹ
سعودی حکومت مغرب سے پہلے چاند دیکھنے کا اعلان کرتی ہے، اِس لیے باہر والوں کو اُن کے چاند پر عمل کرنے میں احتیاط کرنی چاہیے۔
سعودی حکومت مغرب سے پہلے چاند دیکھنے کا اعلان کرتی ہے۔اس لئے باہر والوں کو ان کے چاند پر عمل کرنے میں احتیاط کرنی چاہئے ۔اس کے لئے یہ ویڈیو غور سے دیکھیں ۔