مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

حجر اسود اور شیو لنگ میں تین بنیادی فرق

The Black Stone and the Shivling: Three Essential Differences

موضوع
عقائد
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

حجر اسود اور شیو لنگ کے درمیان تین فرق: مسلمان حجر اسود کو صرف ایک پتھر سمجھتے ہیں، اس کی عبادت نہیں کرتے اور اس سے حاجت نہیں مانگتے۔

شیو لنگ اور حجر اسود میں تین فرق ہیں ۔1۔حجر اسود صرف ایک پتھر ہے ۔خدا نہیں ہے ۔2۔ہم مسلمان حجر اسود کی پوجا ۔یا عبادت نہیں کرتےہیں۔3۔ہم حجر اسود سے حاجات نہیں مانگتے ہیں ۔یہ شرک ہے ۔مسلم لیڈروں کو اس کا خیال رکھنا چاہئے۔ثمیر الدین قاسمی