مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

بیس رکعت تراویح کی دلیل

The Case for Twenty Rakʿahs of Tarāwīḥ

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۶ منٹ

حدیث اور دو بڑے صحابہ کے حکم سے حنفیہ کے لیے بیس رکعت تراویح پڑھنے کی دلیل پیش کی گئی ہے۔

حدیث میں ہے کہ حضور ص بیس رکعت تراویح پڑھتے تھے ۔دو بڑے صحابی نے حکم دیا کہ بیس رکعت تراویح پڑھیں ۔اس لیے حنفیہ کو بیس رکعت تراویح پڑھنی چاہیے ۔ثمیر الدین ۔مانچیسٹر