اٹھارہ درجے کا فجر کا وقت اور سحری ختم کرنے کا حکم
The 18-Degree Fajr Time and When to End Seḥrī
- موضوع
- فقہ
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
ٹائم اینڈ ڈیٹ کے اٹھارہ درجے والے وقت کی روشنی میں یہ وضاحت کہ فجر سے تین منٹ پہلے سحری ختم کرنا کافی ہے، دس منٹ پہلے کرنا ضروری نہیں۔
ویب سائٹ۔time and date.میں18 ڈگری پر سحری کا اصلی ٹائم دیا ہوا ہے ۔اس سے تین منٹ پہلے سحری ختم کرے گا تب بھی سحری ہو جائے گی۔دس منٹ پہلے کرنا ضروری نہیں ہے۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ