مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

غزہ کے لوگوں کا ایمانی جذبہ اور عزم

The Faith and Resolve of the People of Gaza

موضوع
متفرق
زبان
اردو
دورانیہ
۵ منٹ

فلسطینیوں کے اس ایمانی جذبے کا ذکر کہ خاندانوں کی شہادت کے باوجود وہ غزہ اور انبیاء کے شہر کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں۔

فلسطینی لوگ کہتے ہیں ہمارے سارے خاندان بھی شہید ہو جائے پھر بھی ہم غزہ۔اور انبیاء کے شہر کو چھوڑ کر جانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ان لوگوں کا ایمانی جذبہ کتنا اونچا ہے! ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ