مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

اتحادِ مطالع کی حدود

The Limits of Unity of Horizons

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

ایک ملک کے اندر اتحادِ مطالع کی وضاحت اور پوری دنیا کے اتحادِ مطالع کے ناممکن ہونے کی دو دلیلیں: قدیم حنفی کتابوں میں اس بحث کا نہ ہونا اور ایک رات میں پوری دنیا تک خبر پہنچانے کی دشواری۔

اتحاد مطلع ہے یا نہیں حنفیہ کے یہاں ایک ملک کا اتحاد مطلع ہے ۔پوری دنیا کا اتحاد مطلع نا ممکن ہے ۔کیوں کہ سات سو سال پہلے کی جو ہماری کتابیں ہیں ان میں مطلع کی بحث ہی نہیں ہے۔دوسری وجہ یہ ہے کہ انٹر نیٹ نہ ہو توپوری دنیا میں ایک رات میں چاند کی خبر پہنچانا ناممکن ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ