حضور ﷺ کی ولادت اور وصال کا فلکی حساب
The Prophet’s Birth and Passing by Astronomical Calculation
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
فلکی اعتبار سے حضور ﷺ کی ولادت پیر 9 ربیع الاول اور وصال پیر 13 ربیع الاول قرار دینے کی تحقیق، اور علماء کو مزید غور کی دعوت۔
فلکی اعتبار سے حضور ص کی پیدائش 9 ربیع الاول بروز پیر بنتی ہے ۔اور وصال 13 ربیع الاول بروز پیر بنتی ہے ۔علماء حضرات بھی اس پر تحقیق فرمائیں۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ