مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

حضور ﷺ کی تدفین چھتیس گھنٹے کے اندر

The Prophet’s Burial Within Thirty-Six Hours

موضوع
سیرت
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

یہ وضاحت کہ حضور ﷺ کے جسم اطہر کو چھتیس گھنٹے کے اندر دفن کیا گیا، اور صحابہ کے خلافت طے کرنے میں تین دن لگانے کے دعوے کی تردید۔

حضور ص کے جسم اطہر کو 36 گھنٹے کے اندر دفن کر دیا گیا تھا۔ شیعوں کا یہ کہنا کہ اپ کا جسم اطہر تین دن تک موجود رہا۔اور صحابہ خلافت طے کرنے میں لگے رہے ۔یہ صحیح نہیں ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ