مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

انبیائے بنی اسرائیل کا قبلہ بیت اللہ

The Qiblah of the Prophets of Banī Isrāʾīl

موضوع
تاریخ
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

پرانی مسجد اقصیٰ کے قبلے کی سمت سے یہ استدلال کہ انبیائے بنی اسرائیل کا قبلہ بھی بیت اللہ ہی تھا۔

تمام انبیاء بنی اسرائیل کا قبلہ بھی بیت اللہ ہی رہاہے ۔ پرانی مسجد اقصی کا قبلہ آج بھی بیت اللہ کی طرف ہے ۔اس میپ سے پتہ چلتا ہے ۔ثمیر الدین قاسمی ۔انگلینڈ