سعودی عرب کے قبل از وقت اعلانِ رویت پر عمل کا خطرہ
The Risk of Following an Early Saudi Moon Announcement
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
ڈاکٹر یونس دیوبند کی رائے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایک دن پہلے اور غروب سے پہلے سعودی اعلان پر عمل سے روزہ ضائع ہو سکتا ہے۔
سعودی چاند کا اعلان رویت سے ایک دن پہلے کرتے ہیں ۔اور مغرب سے پہلے کرتے ہیں ۔اس لئے اس کی رویت کے اعتبار کرنے سے روزہ ضائع ہوگا۔ڈاکٹر یونس دیوبند صاحب کی رائے پر تبصرہ