مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

غیر مسلم کی نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

The Ruling on Joining a Non-Muslim Funeral Prayer

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۷ منٹ

غیر مسلم کا جنازہ پڑھنے سے مسلمان کافر نہیں ہوتا اور نہ نکاح ٹوٹتا ہے، البتہ وہ گناہ گار ہوتا ہے۔

کافر کا جنازہ پڑھنے سے مسلمان کافر نہیں ہو گا ،کیونکہ ایمان اس کے دل میں موجود ہے ،اور نہ نکاح ٹوٹے گا ،البتہ گناہ گار ہو گا ،ثمیر الدین قاسمی