ستارے آگ کے گولے ہیں: اللہ کا عجیب کرشمہ
The Stars Are Balls of Fire: A Wonder of Allah's Creation
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۲ منٹ
آسمان میں نظر آنے والے کھربوں ستارے آگ کے بڑے بڑے گولے ہیں، اور جس ستارے میں آگ جتنی تیز جلتی ہے اس کی روشنی اتنی ہی تیز نظر آتی ہے۔ ہر ستارے کے ساتھ کئی کئی زمینیں ہیں جو تین تین طرح سے گھومتی ہیں، اور کھربوں سال گزرنے کے باوجود ان میں ایک سیکنڈ کا بھی فرق نہیں آیا۔ یہ اللہ کا عجیب کرشمہ ہے۔
اسمان میں جو کھربو چمکتے ہوئےستارے نظر اتے ہیں۔یہ اگ کے بڑے بڑے گولے ہیں۔ان میں جتنی تیز اگ جلتی ہے۔اس کی روشنی تیز نظر اتی ہے۔ان کے ساتھ کئی کئی زمینیں ہوتی ہیں۔ان میں سے ہر ایک تین تین طرح سے گھومتے ہیں۔اور کھربوں سال ہونے کے با وجود ایک سیکنڈ کا بھی فرق نہیں ایا ہے۔یہ ہے اللہ کا عجیب کرشمہ۔ثمیر الدین قاسمی