پچھتر سال کی عمر میں موٹر سائیکل پر مدارس کا سفر
Travelling by Motorcycle at Seventy-Five
- موضوع
- متفرق
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
حضرت مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب کا پچھتر سال کی عمر میں موٹر سائیکل پر سفر اور جھارکھنڈ کے مدارس کا دورہ۔
نمونہ اسلاف حضرت مولانا ثمیر الدین قاسمی ۔انگلینڈ 75 سال کی عمر میں موٹر سائکل پر مسلسل سفر کر رہے ہیں ۔اور جھار کھنڈ ۔ہنڈوستان کے تمام مدارس کا دورہ کر ہے ہیں ۔حضرت نے اسلاف دیوبند کی سادگی کی یاد تازہ کر دی ۔