مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

دو گواہیاں اور سورج گرہن کے دن چاند کا اعلان

Two Witnesses and the Solar Eclipse

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

سورج گرہن کے دن فلکی حساب کے بغیر صرف دو گواہیوں پر عید کے اعلان پر تنقید اور عرب ممالک کے طریقۂ رویت پر گفتگو۔

عرب میں صرف دو گواہی کا اعتبار ہے ۔اسی پر وہ چاند کا اعلان کرتے ہیں ۔حساب کا اعتبار نہیں ہے۔اس لئے اج سورج گرہن کے باوجود دو گواہی پر عید الفطر اعلان کر دیا گیا ۔اس کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں