حضرت مولانا عبد الخبیر آزاد صاحب کی تشریف آوری
A Visit from Maulana Abdul Khabir Azad
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
پاکستان کی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین حضرت مولانا عبد الخبیر آزاد صاحب دامت برکاتہم 15 جولائی 2026ء کو مانچسٹر میں مصنف کے گھر تشریف لائے۔ اِس دوران بہت سی علمی گفتگو ہوئی اور رویت کے بارے میں مشورے ہوئے۔
اج 15 جولائی۔2026 بروز بدھ کو پاکستان کی عظیم شخصیت حضرت مولانا عبد الخبیر۔ازاد۔صاحب دامت برکاتہم۔ چئیر مین رویت ہلال کمیٹی پاکستان۔میر ے گھر۔مانچیسٹر۔ پر تشریف لائے ۔اس دوران بہت سی علمی گفتگو ہوئی۔اور رویت کے بارے بہت سے مشورے ہوئے۔میں حصرت کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔کہ اتنی بڑی شخصیت میرے غریب خانے پر ائے۔ثمیر الدین قاسمی۔مانچیسٹر۔انگلیند