مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

کیا حضرت معاویہؓ کی حکومت ظالمانہ ملوکیت تھی

Was Muʿāwiyah’s Rule a Tyrannical Kingship?

موضوع
تاریخ
زبان
اردو
دورانیہ
۷ منٹ

مولانا سلمان ندوی کے ایک بیان کے جواب میں حضرت معاویہؓ کی حکومت کو ظالمانہ ملوکیت قرار دینے کی تردید کی گئی ہے۔

مولانا سلمان ندوی صاحب ایک کلیپ میں کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ رض کی حکومت ملک عضوض تھی یعنی ظلم والی حکومت تھی ،یہ الزام بالکل غلط ہے،اس کے لیے مولانا ثمیر الدین قاسمی کا یہ ویڈیو سنیں