دیوبندی کن دلائل سے استدلال کرتے ہیں
What Deobandīs Argue From
- موضوع
- عقائد
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
شیعہ کے ایک بڑے عالم کے اِس دعوے کا جواب کہ دیوبندی شیعہ کی کتابوں سے دلیل لیتے ہیں۔ عقیدے میں صرف آیات اور صحاحِ ستہ کی حدیث سے استدلال کیا جاتا ہے، اور مسئلے میں آیت، حدیث، قولِ صحابی اور قولِ تابعی سے۔
شیعہ کے ایک بڑے عالم نے کہا کہ دیوبندی شیعہ کی کتابوں سے دلیل لی ہے۔نہیں جی ہم عقیدہ میں صرف ایتں اور صحاح ستہ کی حدیث سے استدلال کرتے ہیں۔اور مسئلے میں ۔ایت ۔حدیث۔قول صحابی۔اور قول تابعی ہی لیتے ہیں ۔بس۔ثمیر الدین قاسمی۔