صحابی ہونے کا معیار کیا ہے
What Makes Someone a Companion?
- موضوع
- عقائد
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۵ منٹ
ایمان کے ساتھ حضور ﷺ کو ایک مرتبہ دیکھنے سے صحابی ہونے اور طویل صحبت سے بلند درجے کا صحابی ہونے کی وضاحت۔
صرف ایک مرتبہ ایمان کے ساتھ حضور ص کو دیکھ لینے سے صحابی بن جائیں گے اور دیر تک صحبت سے اعلی درجے کے صحابی بنیں گے ،اس کے لیے مولانا ثمیر الدین قاسمی کا یہ ویڈیو سنیں