جب کیلنڈر کی تاریخ امکانِ رویت سے مختلف ہو
When a Calendar Date Conflicts with Crescent Visibility
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
سو سالہ کیلنڈر کی ایک تاریخ سے سمجھایا گیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان میں امکانِ رویت مختلف ہونے کی وجہ سے ایک ہی مطبوعہ تاریخ دونوں جگہ لاگو نہیں ہوتی۔
اس سو سالہ کیلنڈر میں 10 اپریل بروز بدھ کو عید الفطر لکھا ہے ۔لیکن ہندوستان میں 9 اپریل کو چاند نظر نہیں آئے گا ۔پاکستان میں نظر آنے کا امکان ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ