مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

بڑا چاند بھی پہلی تاریخ کا کیوں ہو سکتا ہے

Why a Large Crescent Can Still Be the First Day

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

بھٹکل میں دو شاموں کے چاند کے افق پر رہنے کے اوقات سے سمجھایا گیا ہے کہ بڑا دکھائی دینے والا چاند بھی پہلی تاریخ ہی کا ہو سکتا ہے۔

۔9 اپریل بروز منگل کو بھٹکل میں چاند مطلع پر تھا 42 منٹ اس لیے چاند نظر نہیں آیا اور 10 اپریل بروز بدھ کو چاند مطلع پر ہے ایک گھنٹہ 43 منٹ ۔لیکن یہ چاند پہلے ہی دن کا ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ