مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

حضرت علیؓ کو پہلا خلیفہ کیوں نہیں بنایا گیا؟

Why Ali Was Not Chosen as the First Caliph

موضوع
تاریخ
زبان
اردو
دورانیہ
۴ منٹ

یہ وضاحت کہ حضور ﷺ کے وصال کے وقت حضرت علی رضی اللہ عنہ، حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے کم عمر اور کم تجربہ کار تھے، اس لیے صحابہ نے انہیں پہلا خلیفہ نہیں بنایا؛ بعد میں ان کے تجربے کی بنا پر چوتھا خلیفہ بنایا۔

حضور ص کے وصال کے وقت حضرت ابو بکر رض کے مقابلے میں حضرت علی رض کی عمر کم ہے ۔اورحضرت ابو بکر رض کے مقابلے میں حضرت علی رض کا تجربہ کم ہے اس لئے صحابہ نے ان کو خلیفہ اول نہیں بنایا ۔ورنہ ذاتی طور پر حضرت علی رض کا تجربہ بہت ہے ۔تب ہی تو ان کو چوتھا خلیفہ صحابہ نے بنایا ۔ایک وضاحت۔ثمیر الدین ۔قاسمی