مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

عرب ممالک نے ایک دن مقدم کیلنڈر کیوں بنایا

Why Fifteen Arab States Adopted an Early Calendar

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۶ منٹ

صرف گواہی پر اعتماد کی وجہ سے ایک ہی خطے میں مختلف دنوں میں عید ہوتی تھی۔ اسی پس منظر میں پندرہ عرب ممالک نے ایک دن مقدم مشترک کیلنڈر بنایا۔

پورے عرب میں صرف گواہی کا اعتبار ہے ۔رویت عامہ کا ،یا حساب کا اعتبار نہیں ہے۔اس لیے گواہی کی وجہ سے ایک ہی خطے میں تین تین عیدیں ہوتی تھیں ۔اسلیے 15 ملکوں کے سربراہوں نے مل کر رویت سے ایک دن پہلے پر کیلنڈر بنایا ۔وہ حضرات اسی پر کرتے ہیں ۔یہ ایک حقیقت ہے۔.ثبوت کے لیے یہ لیٹر ہیڈ ہے ۔اس کو دیکھیں