عرب ممالک ایک دن پہلے کا تیس سالہ کیلنڈر کیوں رکھتے ہیں
Why Arab States Use an Early Thirty-Year Calendar
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
صرف دو گواہیوں پر مختلف ملکوں کے الگ الگ فیصلوں کے باعث اتحاد قائم رکھنے کے لیے عرب حکومتوں کے ایک دن پہلے بنائے گئے تیس سالہ کیلنڈر کی وضاحت۔
عرب علماء کے یہاں رویت ہلال کے لئے صرف دو گواہی کافی ہیں ۔اس لیے کچھ ملک گواہی لیکر دو روز پہلے۔کچھ ملک ایک روز پہلے رمضان اور عید کر لیتے تھے اس لئے سب کو متحد رکھنے کے ایک دن پہلے پر 30 سال کا کیلنڈر بنا دیا ۔یہ حکومتوں کی مجبوری تھی۔اس کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں