مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

ہم دیوبندی عید میلاد النبی کیوں نہیں مناتے

Why Deobandīs Do Not Celebrate ʿĪd Mīlād al-Nabī

موضوع
فقہ
زبان
اردو
دورانیہ
۳ منٹ

عید میلاد النبی ﷺ منانے کے لیے نہ کوئی حدیث ہے نہ کوئی قولِ صحابی، اس لیے دیوبندی اسے نہیں مناتے۔ روڈ پر جماعت بنا کر نکلنے میں ریا اور نمود بھی ہے، جس سے حضور ﷺ نے منع فرمایا ہے۔

چونکہ عید میلاد النبی ص کے منانے کے لیے نہ کوئی حدیث ہے۔نہ کوئی قول صحابی ہے۔اس لیے ہم دیوبندی عید میلاد النبی نہیں مناتے۔پھر روڈ پر جماعت بنا کر نکلنے میں ریا اور نمود بھی ہے۔جس سے حضور ص نے منع فرمایا ہے۔اس لئے بھی نہیں مناتے۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ