دیوبندی عید میلاد النبی کیوں نہیں مناتے
Why Deobandīs Do Not Observe ʿĪd Mīlād al-Nabī
- موضوع
- فقہ
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
دیوبندی عید میلاد النبی نہ منانے کی وجہ: قرآن، حدیث، قولِ صحابی یا تابعی میں اس کا ثبوت نہیں؛ البتہ حضور ﷺ کی پیدائش کی نسبت سے پیر کا روزہ حدیث سے ثابت ہے۔
دیوبندی حضرات عید میلاد النبی ص اس لئے نہیں مناتے ہیں ۔کیونکہ اس کا ثبوت ایت۔حدیث۔قول صحابی یا قول تابعی میں نہیں ہے ۔ہاں پیر کے دن حضور پیدا ہوئے ہیں۔اس لیے حدیث میں پورے سال پیر کے دن روزہ رکھنا مستحب ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ