صرف چاند کی عمر رویت کے لیے کافی کیوں نہیں
Why Lunar Age Alone Does Not Make a Crescent Visible
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۳ منٹ
جنوبی افریقہ کی مثال سے بتایا گیا ہے کہ چاند کی عمر اٹھائیس گھنٹے سے زیادہ ہونے کے باوجود دس ڈگری سے کم اونچائی اور شمالی راستے کی وجہ سے رویت ممکن نہیں ہوتی۔
۔18فروری بروز بدھ کو۔ڈربن۔جوہنس برگ۔کیپ ٹاون میں چاند کی اونچائی 10ڈگری سے کم ہے اس لئے ان جگہوں پر چاند نظر نہیں ائے گا ۔ اگرچہ چاند کی عمر 28گھنٹے سے زیادہ ہوچکی ہے ۔کیوں کہ چاند نورتھ سے گزر رہا ہے ۔لیکن تنزانیہ۔اور زامبیا میں چاند10ڈگری ہے وہاں سے لیں تو 19فروری بروز جمعرات کو پہلی رمضان ہو سکے گی۔ورنہ 20فروری کو پہلی رمضان ہوگی۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلیند