مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

سعودی عرب کی قبل از غروب رویت پر غور کی ضرورت

Why Pre-Sunset Saudi Sighting Reports Need Scrutiny

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۰ منٹ

مرصد تمیر میں غروبِ آفتاب سے پہلے چاند دیکھنے کے اعلان کی مثال دے کر باہر کے مسلمانوں کو ایسی رویت پر سوچ سمجھ کر عمل کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔

سعودی کے 20بڑے ذمہ دار مرصد تمیر میں بیٹھے ہیں اور سورج ڈوبنے سے پہلے ہی چاند دیکھ لینے کا اعلان کر رہے ہیں ۔اس لئےباہر کے لوگ سوچ سمجھ کر اس کی رویت پر عمل کریں