سعودی رویت پر علماء کو غور کرنے کی ضرورت
Why Scholars Should Review Saudi Moon-Sighting
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۷ منٹ
ایک بڑے مفتی کے مشورے کے مطابق سعودی رویت مشکوک ہے اور سعودی عرب سے باہر کے علماء کو اس پر عمل کرنے سے پہلے غور کرنا چاہیے۔
سعودی کی رویت مشکوک ہے سعودی سے باہر کے علماء کو اس رویت پر عمل کرنے میں غور و فکر کی ضرورت ہے ۔ایک بڑے مفتی کا مشورہ ۔ثمیر الدین قاسمی