تراویح کی بیس رکعتیں کیوں ہیں
Why Tarāwīḥ Is Twenty Rakʿahs
- موضوع
- فقہ
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۴ منٹ
چار بڑے صحابہ کے حکم اور حضور ﷺ کے عمل سے تراویح کی بیس رکعتوں کا ثبوت۔
چار بڑے صحابہ نے 20 رکعت تراویح پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔اور حضور کا بھی عمل ہے ۔اس لئے 20 رکعت تراویح پڑھیں ۔یہی اصل ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ