اذان عربی ہی میں کیوں دی جائے
Why the Adhān Must Remain in Arabic
- موضوع
- فقہ
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۷ منٹ
ڈاکٹر محی الدین غازی کے جواب میں وضاحت کہ عربی اذان شعار، سنت اور عبادت ہے، اور اسے ہندی میں دینے سے سنت ادا نہیں ہوگی۔
عربی میں اذان دینا شعار ہے۔سنت ہے۔ اور۔عبادت ہے اس کو ہندی میں دینے سے سنت کی ادائیگی نہیں ہو گی ۔محترم ڈاکٹر محی الدین غازی کو جواب ۔ثمیر الدین قاسمی ۔انگلینڈ