مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

وفاق العلماء اور دوربین سے رویت کی گواہی

Wifāq al-ʿUlamāʾ and Testimony Through Binoculars

موضوع
اسلامی فلکیات
زبان
اردو
دورانیہ
۲ منٹ

برطانیہ کے وفاق العلماء دوربین سے دیکھی گئی گواہی قبول نہیں کرتے، صرف آنکھوں سے دیکھی گئی رویت کی گواہی مانتے ہیں۔ حالانکہ جس شام کی بات ہے، لندن میں چاند صرف دوربین ہی سے دیکھا جا سکتا تھا۔

وفاق العلماء،برطانیہ والے بنوکلور کی گواہی قبول نہیں کرتے ہیں۔ چاند کو انکھوں سے دیکھا ہو اس کی گواہی قبول کرتے ہیں۔جبکہ 19 مارچ بروز جمعرات کو لندن میں صرف بنو کلور سے چاند دیکھا جا سکتا ہے۔