سعودی اعلانِ ہلال ہمیشہ ام القری کیلنڈر کے مطابق، رویتِ حقیقی پر نہیں
Every Saudi Moon Announcement Says: According to the Umm al-Qura Calendar
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- اردو
- دورانیہ
- ۲ منٹ
یہ اُس فتوے کا دوسرا جواب ہے جس میں لکھا ہے کہ سعودی عرب مہینوں کے لیے فلکیاتی نیو مون استعمال نہیں کرتا۔ فرماتے ہیں کہ سعودی شاہی دیوان جب بھی کسی مہینے کا اعلان کرتا ہے تو اینکر یہی پڑھتا ہے کہ فیصلہ ام القری کیلنڈر کے مطابق ہوا ہے، اور مثال کے طور پر ۲۰۱۰ء یعنی ۱۴۳۱ھ کے رمضان کا اعلان پیش کرتے ہیں۔ عید اور بقرعید میں بھی، جہاں چاند دیکھنے کا اہتمام دکھایا جاتا ہے، گواہوں سے اسی کیلنڈر کے مطابق گواہی لی جاتی ہے۔ اور چونکہ یہ کیلنڈر ایک ڈگری پر بنا ہے، جس پر چاند کبھی نظر نہیں آ سکتا، اس لیے گزارش کرتے ہیں کہ فرض روزے کا مسئلہ تحقیق کر کے دیا جائے۔
سعودی بادشاہ کا جب بھی چاند کا اعلان ہوتا ہے تو وہ یہی کہتے ہیں کہ ہم ۔ام القری کیلنڈر۔پر فیصلہ کرتے ہیں۔رویت حقیقی پر نہیں۔اپ2010 کے رمضان کا اعلان اس کے اینکر کی زبانی سنیں۔ثمیر الدین قاسمی۔