مواد پر جائیں
Mawlānā Samiruddin Qasmi Ṣāḥeb کی مہرSamiruddin Qasmi

شیعہ کے تین عقیدے جو قرآن و حدیث کے خلاف ہیں

The Three Beliefs the Shia Rest On, Against Quran and Hadith

موضوع
عقائد
زبان
اردو
دورانیہ
۲ منٹ

اس گفتگو میں بتایا گیا ہے کہ شیعہ تین عقیدوں پر ٹکے ہوئے ہیں اور تینوں قرآن و حدیث کے خلاف ہیں۔ پہلا یہ کہ حضرت علیؓ پہلے خلیفہ ہیں، حالانکہ اُس وقت اُن کی عمر تینتیس سال تھی اور حضرت ابوبکرؓ اکسٹھ سال کے اور زیادہ تجربہ کار تھے۔ دوسرا یہ کہ وہ حضورﷺ کی ازواج کو اہلِ بیت سے نکال دیتے بلکہ اُن کو برا بھلا کہتے ہیں، حالانکہ وہ اہلِ بیت میں سب سے پہلے داخل ہیں۔ تیسرا یہ کہ حضرت حسینؓ کی شہادت پر بہت روتے ہیں، حالانکہ اُنہیں کسی سنی نے شہید نہیں کیا بلکہ خود شیعوں نے میدانِ کربلا میں شہید کیا۔

شیعہ تین عقیدوں پر ٹکے ہوئے ہیں۔اور تینوں عقیدے ایت اور حدیث کے خلاف ہیں۔ پہلا عقیدہ۔حضرت علی رض پہلے خلیفہ ہیں۔حال انکہ انکی عمر 33سال تھی ۔اور حضرت ابو بکر رض کی عمر 61سال تھی اور ان کو تجربہ بھی زیادہ تھا دوسرا وہ حضور ص کی بیویوں کو اہل بیت سے نکالتے ہیں ۔بلکہ ان کو برا بھلا کہتے ہیں۔جبکہ وہ اہل بیت میں پہلے داخل ہیں تیسرا کہ حضرت حسین رض کی شہادت پر بہت روتے ہیں۔حال انکہ ان کو کسی سنی نے شہید نہیں کیا ہے۔شیعہ نہی نے میدان کربلا میں شہید کیا ہے۔ثمیر الدین قاسمی