ʿAlī and the Claim That He Was Appointed First Caliph
حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلیفۂ اول مقرر کرنے کے دعوے کا جواب
- Subject
- History
- Language
- Urdu
- Length
- 5m
He argues that accepting the claim that ʿAlī was explicitly appointed first caliph would imply that ʿAlī himself disregarded that instruction for twenty-five years.
اگر یہ ماں لیا جائے کہ حضور ص نے حضرت علی ر کوخلیفہ اول متعین کر دیا تھا ۔تو حضرت علی ر پر ہی الزام اجائے گا کہ 25 سال تک اس حدیث پر عمل نہیں کیا ۔اور زندگی بھر اس حدیث کے خلاف کرتے رہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ