Ali at Khaybar and the Age of the Companions
خیبر میں حضرت علیؓ اور صحابہ کی عمریں
- Subject
- History
- Language
- Urdu
- Length
- 2m
He answers the accusation that other Companions failed at Khaybar through cowardice, arguing that Ali’s youth made the demanding ascent possible while the others were older.
حضرت علی رضہ اللہ عنہ 29 سال کےجوان تھے ۔ان کے لئے 500میٹر اونچے قلعے پر ایک دوڑ میں چڑھنا ممکن تھا اس لیے ان کو حضور ص نے قلعہ خیبر پر چڑھنے کا حکم فرمایا۔حضرت ابو بکر رضہ اللہ عنہ وغیرہ بوڑھےکے درجے میں تھے۔اس لیے وہ فتح نہ کر سکے ۔ان حضرات پر شیعہ حضرات جو بزدل ہونے کا الزام لگاتے ہیں یہ صحیح نہیں ہے۔ ثمیر الدین قاسمی