Defending Tablīghī Jamāʿat Against the Terrorism Label
تبلیغی جماعت پر دہشت گردی کے الزام کا جواب
- Subject
- Other
- Language
- Urdu
- Length
- 8m
He rejects Saudi Arabia’s description of Tablīghī Jamāʿat as a gateway to terrorism, points to its nonviolence and thanks those who spoke in its defence.
ہر ہر مسلک والوں کو اپنے یہاں تبلیغی جماعت کی طرح جماعت قائم کرنی چاہئے ۔اس جماعت نے پوری دنیا میں ایک ڈھیلا بھی نہیں پھینکا ۔تو اس کو دہشت گردی کا دروازہ سعودی نے کیسے کہہ دیا؟۔جن حضرات نے اس کی حمایت میں بیان دیا میں ان سب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ثمیر الدین قاسمی ۔انگلینڈ