An Educational Review at Jāmiʿa Ḥasania Malkī
جامعہ حسنیہ ملکی میں تعلیمی جائزہ
- Subject
- Other
- Language
- Urdu
- Length
- 1m
A visit to Jāmiʿa Ḥasania Malkī in Godda, Jharkhand, to review its students’ education and training alongside its principal, Mawlānā Abdul Aziz.
حضرت مولانا ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ صاحب دامت برکاتہم نے مدرسہ جامعہ حسنیہ ملکی ۔ہنوارہ ضلع گڈا جھار کھنڈ۔ہندوستان۔میں اس کے طلبہ کا تعلیمی جائزہ لیا ۔الحمد للہ اس کی تعلیم و تربیت بہت اچھی ۔اور معیاری ہے ۔ ساتھ میں جامعہ کے مہتمم حضرت مولانا عبد العزیز صاحب تشریف رکھتے ہیں ۔