Mawlānā Gangohī and the Ruling on the Field Crow
مولانا گنگوہی اور غراب الزرع کا حکم
- Subject
- Fiqh
- Language
- Urdu
- Length
- 2m
He clarifies that Mawlānā Rashīd Aḥmad Gangohī ruled specifically on the field crow, not that every kind of crow is lawful to eat.
حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رح نے غراب الزرع۔کھیتی کا کوا حلال کہا ہے ۔سب کوے کو حلال نہیں کہا ہے ۔اس لئے دیوبندیوں کا براہ کرم مذاق نہ کریں ۔ثمیر الدین قاسمی ۔انگلینڈ