Skip to content
Seal of Mawlānā Samiruddin Qasmi ṢāḥebSamiruddin Qasmi

Long Visibility Does Not Make a Crescent Two Days Old

دیر تک نظر آنے والا چاند بھی پہلی تاریخ کا ہو سکتا ہے

Subject
Islamic astronomy
Language
Urdu
Length
3m

Using the Moon’s altitude and time above the London horizon, he argues that a crescent visible for nearly two hours can still be the first crescent and asks for evidence of an earlier sighting.

30 مارچ بروز اتوار کو چاند لندن میں 117 منٹ یعنی تقریبا دو گھنٹے مطلع پر رہنے والا تھا اور 16 ڈگری اس کی اونچائی تھی اس لیے وہ دیر تک نظر ایا لیکن وہ چاند پہلا ہی تھا اور اگر 29 مارچ کو چاند نظر ایا تو اس کا فوٹو کہاں ہے ۔اور عرب کے بہت سارے ملکوں نے سعودی کے ساتھ کیوں نہیں کیا ،؟ تفصیل کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔ثمیر الدین قاسمی