Maktabs, Madrasas and Khānqāhs Within Tablīgh
تبلیغ میں مکتب، مدرسہ اور خانقاہ کی اہمیت
- Subject
- Other
- Language
- Urdu
- Length
- 8m
He says maktabs, major madrasas and khānqāhs are important branches of religious outreach, and rejects the impression that Tablīghī workers disregard madrasas or scholars.
تبلیغ میں مکتب۔بڑے ۔مدرسے اور خانقاہ کی بڑی اہمیت ہے ۔ہم انکو تبلیغ کا بڑا شعبہ مانتے ہیں ۔اور علماء کا اکرام تو ہمارے چھ نمبر میں داخل ہے ۔اس لئے یہ تاثر کہ تبلیغی حضرات مدرسے کو نہیں مانتے ۔یا علماء کا اکرام نہیں کرتے یہ صحیح نہیں ہے ۔ثمیر الدین قاسمی ۔انگلینڈ