Maktabs, Madrasas, Khānqāhs and Tablīgh
مکتب، مدرسہ، خانقاہ اور تبلیغ کی مشترک ضرورت
- Subject
- Other
- Language
- Urdu
- Length
- 8m
He says maktabs, larger madrasas, khānqāhs and the Tablīghī Jamāʿat each serve a necessary field and should support rather than disparage one another.
مکتب۔بڑے مدرسے۔ خانقاہ۔اور تبلیغی جماعت یہ چاروں اپنے اپنے میدان میں بہتر ہیں ۔اور ان سبھوں کی ضرورت ہے ۔اس لئے ایک دوسرے کی تنقیص نہ کریں ۔ایک دوسرے کی معاونت کرکے چلیں ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ